

Loading content...
دوستو!…دشمن نے اپنے طور پر بیسیوں شہروں میں انہیں پھرایاتاکہ ان کی عزت و وقار میں (نعوذ باللہ) کوئی کمی آجائے مگراسے اپنی اس غلط فہمی کا ادراک اس وقت ہوا جب کہ شہزادی عالمین صلوات اللہ علیہا نے باب جیرون (جو شام کی فصیل کا سب سے بڑا دروازہ مانا جاتا تھا) کے سامنے سات لاکھ تماشائیوں کے ہجوم میں خطبہ انشا فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار