

Loading content...
وہ ملعون کل جو ا شعار پڑھ رہا تھا کہ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے اقتدارکا کھیل کھیلا تھا، نہ کوئی وحی آئی تھی، نہ کوئی فرشتہ اترا تھا، آج وہی ملعون کہتا ہے کہ مجھے معاف فرمادیں میں غلطی پر ہوں اور آپ کے بنی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کا اللہ د حق ہے …یعنی آغاز مردوں نے کیا مگر دشمن کے ہزاروں جانثار فی النار کرنے کے باوجود انہیں ذہنی شکست نہ دے سکے مگر وہ چند لٹی پٹی بیوہ و بے سہار امستوریں، چند یتیم بچیاں اور اجڑی ہوئی کنیزوں کے لشکر نے مظلومیت کے اسلحہ کے ساتھ باطل کے مضبوط ترین قلعے پر حملہ کیا تو جبر واستبداد کی دیواروں میں لاکھوں دراڑیں ڈال دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار