

Loading content...
اس بات کو آپ اس طرح بھی سمجھ سکتے ہیں کہ کسی بہت بڑے سائن بورڈ پر اسم اللہ بہت سے قمقموں ]بجلی کے چھوٹے چھوٹے بلبوں[سے لکھا ہوا ہواور ان میں سے اگر کوئی ایک بلب ہی باہر نکال لیاجائے تو وہ اسم اللہمکمل نظر نہیں آئے گا …بلاتشبیہ اسی طرح کربلا کا ہر فرد ایک روشن بلب ہے اور انہی سے مل کرتوحیدلکھی ہوئی ہے،اب اگر کوئی ان میں سے کسی ایک فرد کو بھی باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے تو عبارت توحید نامکمل ہوجاتی ہے دین نصرت میں خلل نظر آتا ہے اسی لئے توہم زیارات میں شہنشاہ معظم امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے انصار و اصحاب باصفا کو خطاب کرکے عرض کرتے ہیں کہ…٭ السلام علیکم یاذآبون عن توحید اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار