

Loading content...
میں کربلا کو دین کا کامل سلیبس مانتا ہوں اس لئے دین نصرت کا ہر سبق اسی کتاب میں سے دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں اورآپ بھی دیکھیں کہ دین حق کے تحفظ کا بیڑا مردوں نے اٹھایا اور ابتدائی کام مردوں نے کیا لیکن اس کی تکمیل کا کام مستوراتِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن نے کیا … اس مشن کی تکمیل کو آپ دوحصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار