

Loading content...
دوستو!…میں عرض کر رہا تھا کہ شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادی کونین صلوات اللہ علیہا سے آخری وداع کے وقت فرمایا تھا کہ ہمیں نمازِ شب میں فراموش نہ فرمائیے گا… اس فرمان سے ہمیں اس بات کا درس بھی ملتا ہے کہ مشن ومقصد ِحق کیلئے جہاں مرد ناکافی پڑ رہے ہوں تو پھر اس مشن کو راہِ تکمیل پر گامزن رکھنے کیلئے مستورات کو عملی میدان میں آجانا چاہیے اور مشن کا ذِمہ مستورات کو اٹھا لینا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار