

Loading content...
وہ ایسا وقت تھا کہ شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے سارے وسائل نصرت اِلٰہی میں صرف فرما چکے تھے اور جن سے دعا کے بارے میں فرمایا جا رہا تھا ان کے بھی سارے وسائل مشن و مقصد اعلیٰ کے کام آچکے تھے یعنی سارے ظاہری وسائل جب بظاہر ختم ہوچکے تو اس وقت دعا کی تاکید فرمائی کیونکہ دعا کا مقام وسائل کے اختتا م کے بعد آتا ہے اسی لئے ملکہ عالمین شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیہا سے دعا میں یاد رکھنے کا فرمایااور وہ بھی اس وقت کہ جب انہوں نے سارے وسائل قربان کرلئے تب دعا کی حد آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار