

Loading content...
دوستو! میں نے اپنے ایک خطاب میں عرض کیا تھا کہ شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی پاک ہمشیرہ صلوات اللہ علیہا سے آخری وداع کے وقت بطور وصیت فرمایا تھا آپ ہمیں نمازِ شب میں فراموش نہ فرمائیں … اس میں یہ نہیں فرمایا گیا تھا کہ ہماری بخشش کی دعا فرمائیں بلکہ یہ فرمایا تھا کہ آپ ہمارے مشن کی کامیابی کی دعا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار