

Loading content...
اس لطیفے میں بھی یہی بتایا گیا ہے کہ سرحد ِدعا وسائل کے اختتام کے بعد شروع ہوتی ہے جب تک تمہارے وسائل ساتھ دیں دعا کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے جب سارے وسائل کام میں جھونک دو تو اس کے بعد دعا کرو …جیسا کہ ہم ایک کسان کو دیکھتے ہیں کہ وہ ہل چلاتا ہے، بوائی کرتا ہے، پانی دیتا ہے، اپنے سارے وسائل استعمال کرنے کے بعد وہ اللہ د سے دعا کرتا ہے اسی طرح سے ہمیں بھی وسائل کے استعمال کے بعد دعا کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار