

Loading content...
اس نے جواب دیا کہ میں روٹی اس لئے کھا رہا ہوں کہ یہ تو میری ہی ہے اور رو اس سامنے بیٹھے ہوئے شخص پر رہا ہوں کیونکہ یہ تین دن کا بھوکا ہے اور اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے اس شخص نے کہا بھائی اگر تمہیں اس شخص کی بھوک کا اتنا دکھ ہے تو اسے اپنے ساتھ کھانے میں شریک کرلو… اس نے کہا بھائی میں اسے روٹی نہیں دے سکتا اس شخص نے کہا پھر اس کی بھوک پر رو رو کر دعا کیوں کر رہے ہو؟ …اس نے کہا بھائی رونے اور دعا کرنے پر کچھ خرچ نہیں ہوتا اس لئے رورو کر دعاکر رہاہوں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار