

Loading content...
اسی طرح ایک اور شخص کا لطیفہ ہے کہ اس نے دیکھا کہ دو آدمی بیٹھے ہوئے ہیں ان میں ایک آدمی روٹی کھا رہا ہے اور دوسرا للچائی ہوئی نظر وں سے اسے دیکھ رہا ہے اور جو آدمی روٹی کھا رہا ہے وہ روٹی بھی کھا رہا اور رو بھی رہا ہے… اس آنے والے شخص نے اس سے کہا بھائی تم روٹی بھی کھا رہے ہو اور رو بھی رہے ہو اس کی وجہ کیا ہے؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار