

Loading content...
یہ سن کر اس باہر والے شخص نے کہابھائی پھر ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کہ دوستو تم جہاںبھی رہو خوش رہو… یہ کہہ وہ چل دیا…اس لطیفے میں یہ سبق ہے کہ جو آدمی عملی طور پر کچھ نہیں کرتا اس کی دعا کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس کی دعا بھی ایک بد دعا کی طرح ہے کیونکہ اس نے عملی طور پر وسائل کو استعمال نہیں کیا ہے بلکہ صرف دعا پر ٹال دیا ہے جب کہ دعا کی سرحد وسائل کے اختتا م کے بعد شروع ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار