

Loading content...
کچھ باتیں بطور لطیفہ ہمیں سنائی جاتی ہیں مگر ان میں کچھ اسباق بھی ہوتے ہیں اسی طرح کا ایک لطیفہ سنایا جاتا ہے کہ ایک آدمی کسی کنویں میں گرگیا، کچھ دیر بعد وہاں سے اس کا ایک شناسا آدمی گزرا اس نے پکارا تو وہ اس کنویں کے قریب آگیا اس نے دیکھا کہ اس کا ایک شناسا آدمی کنویں میں کھڑا ہوا ہے، اس کنویں والے شخص نے اس آنے والے سے کہا بھائی مجھے بچا لو میری مدد کرو، اس نے کہا تم ایسا کرو کہ اس کنویں کی اینٹوں میں ہاتھ کی انگلیاں پھنساتے پھنساتے اوپر چڑھ آؤ، اس کنویں والے شخص نے کہا بھائی اگر میں ایسا کر سکتا تو تم سے مدد کیوں طلب کرتا؟ ـ میں ایسا نہیں کر سکتا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار