

Loading content...
اس کی حسی مثال یہ ہے کہ اگر ہمارے گھر میں آٹا دال موجود ہو اور ہمارے بچے بھوکے ہوں تو پھر ہمیں دعا کی بجائے ان وسائل کو استعمال کرنا چاہیے یعنی فوراً آٹا گوندھ کر کھانا تیار کرنا چاہیے اور بچوں کی بھوک رفع کرنے کی دعا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس بھوک کا حل دعا نہیں ہے بلکہ وسائل کو استعمال کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار