

Loading content...
ہاں اگر اسی مصائب کے دوران مقرر یا ذاکر یا خطیب اس نقطے کی طرف توجہ دلاتا ہے کہ سارے مل کر دعا کریں کہ اس مظلوم کا انتقام جلدی ہو یا اس مظلوم کے مصائب کا ازالہ ہو، تو یہ ایک ایسا نقطہ بن جاتا ہے جس پر سارے افراد کے ذہن فوکس (Focus) ہوجاتے ہیں اور گریہ و زاری کی اس فضا میں جو دعا مانگی جائے اس کے رد ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا کیونکہ اس دعا کے وقت سارے اوتاد صرف سر پر آتے ہی نہیں بلکہ وہ بھی اس دعا میں شامل ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار