

Loading content...
دوستو!… یہ ایک تجرباتی حقیقت ہے کہ اگر کوئی مومن چند مومنین کو کسی ایک (Point) پوائنٹ پر مرتکز کردے اور وہ سارے ایک ہیمتفقہ نقطہکو ذہن میں رکھ کر روئیں تو پھر ساتوں اوتاد کے دائرے ان کے سرپر آجاتے ہیں لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ ایک ہی متفقہ نقطہ پر سارے سوچ رہے ہوں… نہ کہ عزاداری کی مجلس کی طرح کیونکہ مجلس میں ہر آدمی ذاکر کے بیان کئے جانے والے واقعے کی ایک علیحدہ تصویر لے کر اس مظلوم کی مظلومیت پر رو رہا ہوتا ہے اس لئے اس میں کوئی متفقہ نقطہ سامنے نہیں رہتا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار