

Loading content...
جب کسی جگہ کچھ لوگ جمع ہوجا تے ہیں تو جس طرح زمین پر مومنین کا اجتماع ہوتا اسی طرح اوپروالی کائنات میں مومنین کے دائروں کا اجتماع ہوجاتا ہے … بس جب زیادہ تعداد میں مومن جمع ہوکر دعا کرتے ہیں تو اوپر والے دائرے ایک نقطہ یا پوائنٹ (Point) پر مرکوز اور متفق ہوکر مرتعش ہوجاتے ہیں اور وہاں ٹریمپلین کا قانون اپلائی (Apply) ہوجاتا ہے یعنی ہر مومن کا تھوڑا تھوڑا ارتعاش بھی مل کر ایک بہت بڑے ارتعاش کو جنم دیتا ہے جس کے نتیجے میں اوپر والا کوئی نہ کوئی دائرہ ان دائروں کے اوپر آجاتا ہے اور دعا مستجاب ہوجاتی ہے اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ جہاں چالیس مومن مل کر دعا کریں تو وہ دعا رد نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار