

Loading content...
اب یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ انسان کے اوپر جو دائرہ بنتا ہے وہ انسان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے یعنی جب کوئی انسان مصروف سفر ہوتا ہے تو وہ دعا کا دائرہ اس کے سر کے عین اوپر فضا میں اوپر والی لئیر(Layer) میں مسلسل سفر کرتا رہتا ہے اور ایک لمحے کو بھی وہ اس کے سر کے اوپر سے نہیں ہٹتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار