

Loading content...
دوستو!… اب قانونِ اجابت تو سمجھ میں آگیا کہ اگر دعا منظور و مستجاب کروانا ہو تو ایسے خلوص اور تڑپ و لگن سے مانگو کہ اوپر والے دائرے میں شدید ترین ارتعاش پیدا ہوجائے تاکہ اوپر والے دائروں میں سے کوئی دائرہ دعاگو کے سر پر آجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار