

Loading content...
جب گائے یا بھینس اپنے بچے کیلئے تھنوں میں دودھ اتار دے تو تم بھی اس میں سے بقدر ضرورت لے لو… اسی طرح اگر کسی روحانی شحصیت سے کوئی فیض لینا ہو تو سب سے پہلے اس کے کسی روحانی بچے کو اس کے حضور پیش کرو جو اس کی معنوی اولاد ہوتی ہے اور معنویت کے لحاظ سے اس کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جب اسے پیش کیا جائے گا تو وہ فوراً فیض پر آمادہ ہو جائے گا جیسے ایک ماں اپنے بچے کو دودھ دینے کیلئے آمادہ ہوجاتی ہے … جب اس کا سلسلۂ فیض جاری ہوجائے تو تم بھی اس میں سے بقدر ظرف فیض حاصل کرسکتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار