

Loading content...
عرفا ئے کرام رضوان اللہ علیہم ایک حسی مثال کے ساتھ فرماتے ہیں کہ جب کسی دودھ دینے والے جانور کا دودھ حاصل کرنا ہوتا ہے تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے بچے کو اس کے نیچے چھوڑدیا جائے، اس دودھ دینے والی گائے یا بھینس کا دودھ فوراً تھنوں میں اتر آتا ہے جسے سرائیکی میں جانور کا سنگااور پنجابی میں پسماکہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار