

Loading content...
اسی لئے یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ صلوات جو ایک دعا ہے اسے بھی عرش تک جانے سے کوئی نہیں روک سکتا بشرطیکہ وہ خلوص دل سے پڑھی جائے کیونکہ یہ خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے حق میں دعا ہوتی ہے اس لئے ان کا کوئی غلام اس دعا کو واپس نہیں کرسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار