

Loading content...
دوستو!…ہوتا یہ ہے کہ جب بھی کوئی دعا کرنے والا بھرپور جذبات کے ساتھ دعا کرتا ہے تو اوپر والی تہہ یا لئیر (Layer) میں ارتعاش پیدا ہوتا ہے دعا جتنی تڑپ اور شدید لگن کے ساتھ مانگی جائے انسان کے اپنے اوپروالے دائرے میں اتنا ہی ہائی ان ٹن سٹی (High Intensity) کایعنی شدید ارتعاش پیدا ہوتا ہے …اس ارتعاش کی ان ٹن سٹی (Intensity) ]شدت[کے بھی درجات ہوتے ہیں اور جب یہ ارتعاش اپنے کمال کو پہنچ جائے اور بہت زیادہ شدید ارتعاش پیدا ہو جائے تو جو اوپر والے اوتاد سبعہ کے دائرے ہوتے ہیں ان میں سے کوئی نہ کوئی دائرہ فوراً اس دعا کرنے والے کے دائرے کے اوپر آجاتا ہے اور جب ان دائروں میں سے کوئی ایک دائرہ بھی اوپر آجائے تو پھر سمجھ لو دعا کو منظور ہونے میں کوئی چیز نہیں روک سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار