

Loading content...
احادیث میں آپ لوگوں نے پڑھا ہوگا کہ اس کائنات میں کچھ نورانی عمود ہوتے ہیں جن سے معصومین علیہم الصلوات والسلام اعمال خلائق کا مشاہدہ فرماتے ہیں … جیسا کہ شہنشاہ معظم امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام کا خصائص امامت کے بارے میں فرمان میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار