

Loading content...
یہ بھی ایک روحانیاتی مسلمہ ہے جسے روحانیات سے تعلق رکھنے والے ہندو، عیسائی، یہودی، بدھ، جین، مسلم وغیرہ سارے تسلیم کرتے ہیں کہ ہر انسان جب پیدا ہوتا ہے اور اپنی زبان سے پہلا لفظ نکالتا ہے اسی دن سے اس کے سر کے اوپر کا سمک ورلڈ یا ایتھرک ورلڈ (Cosmic or Etheric World) میں ایک دائرہ قائم ہوجاتا ہے،اس دن اور لمحے کے بعد سے پوری زندگی وہ دائرہ اس کے سر کے اوپر قائم رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار