

Loading content...
ایک کائنات یہ ہے کہ جس میں انسان موجود ہے … دوسری کائنات وہ ہے جسےکاسمک ورلڈ یاایتھرک ورلڈ کہاجاتا ہے جو ہماری اس ظاہری دنیا سے اوپر خلائی دنیا ہے…(Cosmic or Etheric World)… اور تیسری وہ کائنات ہے جو ایتھرک ورلڈ (Etheric World) سے اوپر کی روحانی و نورانی کائنات ہے جہاں انسان کی دعائیں، التجائیں، مناجاتیں، ندائیں، فریادیں اوراستغاثے قبولیت کا اعزاز حاصل کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار