

Loading content...
ہمیں ہر لمحہ اپنے مالک حقیقی کی بارگاہ میں یہی دعا کرنا چاہیے کہ وہ ہمیں حق غلامی اور آدابِ بندگی کی ادائیگی کی توفیق اور شعور عطا فرمائیں کیونکہ ٭من عرف نفسہ فقد عرف ربہ کے ایک معنی یہ بھی بیان فرمائے گئے ہیں کہ جس نے بندگی کے حق کا ادراک کر لیا گویا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا اس لئے ہمیں صرف دعا ہی نہیں بلکہ اپنے تئیں پوری کوشش اور جد و جہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے آپ کو پاک مالک کا غلام ثابت کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار