

Loading content...
یہ بھی یاد رہے کہ ہمیں اپنے مالک پاک علیہ الصلوات والسلام پر دنیا و عقبیٰ سب کچھ قربان کرکے ہی غلامی کا اعزاز مل سکتا ہے … یہ تو اس طرح ہے کہ جیسے آج کئی لوگ اپنے ملک کی آزادی کیلئے خود کش حملے کرتے ہیں خود کش حملہ کرنے والے اپنی قوم یا ملک پر دونوں جہان قربان کر رہے ہوتے ہیں کیونکہ خود کشی حرام ہے اس لئے ان کی عقبیٰ بھی برباد ہوجاتی ہے اور دنیا تو ویسے بھی نہیں رہتی کیونکہ جب زندگی نہ رہی تو دنیا کیسے رہے گی بس انہی لوگوں سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ جب ایک آدمی اپنے ملک یا قوم پر اپنی دنیا و عقبیٰ برباد کر سکتا ہے تو کیا ہم اپنے مالک کیلئے دنیا و عقبیٰ سے دست کش نہیں ہوسکتے ہم تو اس آدمی سے بھی بدترہیں کہ جس نے ملک پر اپنا سب کچھ نچھاور کردیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار