

Loading content...
اس ساری بحث کا نتیجہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے پاک مالک سے ہر حال میں محبت کرنا چاہیے وہ مالک ہیں جیسا بھی سلوک کریں اور ہم غلام ہیں تو وہ ہماری ہر چیز کے مالک ہیں حتیٰ کہ ہماری سوچوں کے بھی مالک ہیں کیونکہ جومالک ہوتاہے وہ جان، مال، عزت و ناموس کا مالک ہوتا ہے وہ چاہے تو ہماری اولاد کو بیچ دے یا کسی کو بخش دے یا ہمیں بیچ دے اور بخش دے …اور ہمیں ان کی غلامی کرنا ہے اور اگر وہ کسی دوسرے کی غلامی پر مامور فرما دیں تو اس کی غلامی کرنا ہے اور یہ بخشش کا سلسلہ جہاں تک چلے ہمیں وہاں تک غلامی کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار