

Loading content...
نتیجہ؟…اس حکایت سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ مالک کا حکم چاہے کتنا ہی خلافِ عقل و شعور ہو اس میں غلطی اپنے ذمہ لگانا ہے نہ کہ اپنے مالک سے کہاجائے کہ آپ نے ہمیں حکم ہی خلافِ عقل دیا ہے تو عمل کیسے ہوسکتا ہے یا اس فرمان کو ہماری عقل قبول نہیں کرتی اور یہ خلافِ عقل ہے … بلکہ مالک کا جو فرمان و حکم ہماری عقل میں نہ آئے اسے اپنی عقل کا قصور ماننا چاہیے نہ کہ اس کے فرمان میں سے کیڑے نکالے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار