

Loading content...
اس کے بعد بادشاہ نے اپنے وزیروں کی طرف رخ کیا اور کہا کے دیکھو اس میں اور تم یہ فرق ہے کہ تم میری عقل کی غلطی کو یا میرے خلافِ عقل حکم کو خلاف عقل کہہ کر رد کردیتے ہواور مجھ پر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہو کہ تم نے حکم ہی خلافِ عقل دیا ہے اور یہ تمہاری عقل کا قصور ہے جبکہ ایاز نے ایسا نہیں کیا بلکہ اس نے میری عقل کے قصور کو ہر بار اپنے ذمہ لگایا اور یہی کہا ہے کہ بادشاہ آپ کا حکم تو ممکن العمل ہوگا مگر اس پر عمل نہ کر سکنا میرا قصور ہے اور اس نے ہر بار غلطی اپنی مانی ہے اپنے مالک کی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار