

Loading content...
ایاز نے سرجھکا کر کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی ہے آپ ایک مرتبہ پھر اجازت دیں میں اب کپڑے گیلے نہیں ہونے دوں گا …بادشاہ نے حکم دیا تو اس نے پھر چھلانگ لگائی مگر اس مرتبہ کپڑے پہلے سے بھی زیادہ گیلے ہوگئے تھے … بادشاہ نے پھر ڈانٹا تو اس نے کہا جی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے میں پھر کوشش کرتا ہوں یہ کہہ کر اس نے پھر تالاب میں غوطہ لگایا مگر کپڑے پہلے سے بھی زیادہ گیلے ہوگئے اسی طرح باد شاہ اسے دس مرتبہ ڈانٹتا رہا اور وہ ہر بار یہی کہتا رہا کہ جی مجھ سے غلطی ہوگئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار