

Loading content...
اس نے فوراً چھلانگ لگائی مگر جب باہر نکلاتو اس کے کپڑے بھی گیلے ہوچکے تھے یہ دیکھ سارے وزیر ہنسنے لگے تو بادشاہ نے اسے ڈانٹ کر کہا کے جب میں نے حکم دیا تھا کہ کپڑے گیلے نہ ہونے دینا تو تو نے اپنے کپڑے گیلے کیوں ہونے دئیے ہیں؟ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار