

Loading content...
وہ جلدی میں پہنچا تو آپ نے فرمایا کہ تو نے اللہ د کی نافرمانی کی ہے کیونکہ خالق نے فرمایا ہے کہ تمہیں جب بھی میرے پاک حبیب بلائیں فوراً لبیک کہو اس میں یہ شرط نہیں ہے کہ تم حالت نماز میں ہو یا کسی بھی حالت میں … یعنی ہمیں عبدیت کا درس دیا گیا ہے کہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو توڑنے کی بجائے نماز توڑ دینا بدرجہا بہتر ہے اور یہی درس دنیاوی حوالے سے ہمیں ایاز نے دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار