

Loading content...
ہماری صورت ِحال تو یہ ہے کہ ہم ایک لقمۂ حرام بھی اپنے مالک کیلئے چھوڑنے کیلئے تیار نہیں تو ہم کیسے غلام ہیں؟ … حقیقت یہ ہے کہ جو مالک کو چن لیتا ہے مالک بھی اسی کو چن لیتا ہے جو مالک کوچھوڑ کر کسی اور چیز کو چنتا ہے تو اسے مالک کے قرب و کرم کا بھرپور حصول نہیں ہوتا ہاں جو مالک کو چن لیتا ہے اس کے سامنے دنیا و عقبیٰ کے سارے خزائن بے وقار ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار