

Loading content...
ہمارا مالک ہمیں اگر کوئی کڑوی چیز، کوئی پر مشقت کام یا وہ کام فرمائے جو ہمیں پسند نہ ہوتو کیا ہم بھی اس پر خوش ہوسکتے ہیں؟ جبکہ خوش ہونا حق بندگی ہے جتنا عرصہ ہمارے مالک نے ہمیں نعمات سے نوازا ہے اتنا عرصہ تو ہمیں انکار کا بھی حق حاصل نہیں ہے ہاں جب نعمات سے نقمات بڑھ جائیں تو پھر بھی برداشت کرنا تسلیم ورضااور غلامی کا تقاضہ ہے …میٹھا میٹھا ہڑپ اور کڑوا کڑوا تھویہ آدابِ غلامی کے منافی ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار