

Loading content...
اس نے سر جھکا کر عرض کیا شہنشاہ آپ کے ہاتھ سے مجھے ہمیشہ لذید چیزیں ملتی رہی ہیں اور زندگی میں اگر ایک مرتبہ اس عطا کرنے والے ہاتھ سے کوئی کڑوی چیز مل بھی گئی تھی تو اس پر منہ بسورنے کی ضمیر نے اجازت نہیں دی …دل سے یہ آواز آئی کہ جس نے ہزاروں اچھی چیزیں دی ہیں اسی نے اگر ایک ناپسندیدہ چیز دی ہے تو اس ایک چیز کو بھی ٹھکرادوں جبکہ آپ کا حق تو یہ ہے کہ جتنی آپ نے لذید چیزیں دی ہیں اتنی تعداد میں اگر کڑوے گھونٹ پلائیں تو اس وقت تک تو میر ا حق نہیں بنتا کہ میں ان سے انکار کروں یا ان کا شکوہ کروں ہاں جب ان لذیذ چیزوں کی تعدادسے کڑوی چیزوں کی تعداد بڑھے گی تو پھر کڑوی چیزوں کا کھانا میرا حق غلامی ہوگا اس سے قبل تو انصاف ہی انصاف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار