Loading content...
دوستو!…ایاز کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ جب اسے بادشاہ نے خرید کیا تھا تو اس سے دریافت کیا کہ تمہارا نام کیا ہے؟…اس نے سرجھکا کر عرض کیا کہ جو مالک رکھ دے وہی غلام کا نام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار