

Loading content...
دیکھئے اس دنیا میں ایک آئیڈیل (ideal) غلام محمود غزنوی کا غلام ایازتھا… اس کے واقعات کے بارے میں یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ کس حد تک حقیقی ہیں یا اعتباری ہیں اور اگر اعتبار ی بھی ہیں تو اس میں تو ویسے بھی عبرت و سبق ہوتا ہے جو ہمیں سیکھنا ہوتا ہے اس لئے ان واقعات کا جھوٹا یاسچاہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا بلکہ اس میں جو ہمارے لئے سبق ہے وہ ضرور اہم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار