

Loading content...
دوستو!…آدابِ غلامی کو سمجھنے کیلئے ہمیں اس دنیا کے آئیڈیل (ideal) غلاموں کے رویوں کو بھی دیکھنا ہوگا کہ انہوں نے اپنے مالک کو خوش کیا تو اس کی وجہ کیا تھی تاکہ ہم بھی اپنے مالک کو خوش کرنے کیلئے اس سے سبق سیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار