

Loading content...
انسان کی کمائی دو طرح کی ہوتی ہے یعنی ایک کمائی اس کی دنیا کی دولت ہوتی ہے اور دوسری اس کی آخرت کی کمائی ہوتی ہے یہ دنیا کی کمائی توحقیقی کمائی نہیں ہوتی بلکہ حقیقی کمائی تو عقبیٰ کی ہے اس لئے اس دنیا کی کمائی کا مالک وہ شخص ہوتا ہے جو اس کا حقیقی مالک نہیں ہوتا اور جو حقیقی مالک عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں وہ تو دنیا و عقبیٰ کے مالک ہیں اس لئے ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ کیا ہم نے اپنی آخرت بھی ان کے سپرد کی ہے کہ ہمیں آخرت کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بھی آپ ہی لے لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار