

Loading content...
اگر مالک غلام کی بچی یا بچہ کسی کو بخش دے تو غلام کو روکنے کا کوئی اختیار نہیں ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے درسِ شفقت دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غلاموں کے چھوٹے بچوںکو ماں باب سے جدا نہ کرو مگر مالک کو شریعت پھر بھی یہ حق دیتی ہے کہ وہ مالک ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار