

Loading content...
اگر غلام نکاح کرتا ہے تو اسے ایجاب و قبول کا کوئی اختیار نہیں ہے بلکہ مالک اگر کہے کہ مجھے یہ نکاح قبول ہے تو قبول ہے ورنہ غلام لاکھ قبول قبول کرے اس کے قبول کرنے کی شرعی کوئی حیثیت نہیں ہے… یہ ہے غلامی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار