

Loading content...
اگر کوئی انسان کسی اپنے جیسے شخص کا غلام ہے تو شریعت کہتی ہے کہ غلام کے جملہ اختیارات اس کے مالک کے پاس ہیں مثلاً…وہ نکاح کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنی مرضی سے نہیں کر سکتا بلکہ اس کے مالک کو اختیار ہے کہ وہ اس کا نکاح کرنا چاہے تو کر سکتا ہے اور اگر اس کا نکاح مالک کی غلامی و خدمت میں مانع ہے تو وہ جائز ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار