

Loading content...
دوستو!… اکثر ہمارے کانوں سے یہ فقرہ ٹکراتا ہے کہ ہم تو آل محمد علیہم الصلوات والسلام کے غلام ہیں … ہم تو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے غلام ہیں … مولاؐ کے غلاموں کے غلام ہیں … یہ زبانی دعوے ہمارے روز مرہ کا معمول ہیں مگر ہم نے کبھی سنجیدگی سے سوچا ہی نہیں کہ غلامی کیاہوتی ہے؟…آئیے ہم سب سے پہلے شرع شریف سے پوچھتے ہیں کہ غلامی کیا ہوتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار