

Loading content...
جناب سید علی بن طاؤس علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ جب ہمیں یہ معلوم ہوگیا کہ شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف اپنے لئے دعا کی تاکید فرماتے ہیں تو اس کے بعد اپنی ذات کیلئے دعا کرنا وفاکے خلاف ہے یعنی جب تک پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ہمیں اس وقت تک کوئی دوسری دعا نہیں کرنا چاہیے اور باقی ہر دعا ہماری خود غرضی شمار ہوگی …کربلا والوں نے ہمیں یہ درس بھی دیا ہے کہ پانی میسر بھی ہو اور اس میں کوئی شرعی رکاوٹ بھی موجود نہ ہو اور نہ ہی امام وقت نے روکا ہوتو پھر بھی پانی پی لینا اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام سے بے وفائی کے مترادف ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار