

Loading content...
یہ ٹھیک ہے ہم محتاجِ دعا ہیں اور دعا کرنے میں کوئی شرعی رکاوٹ بھی نہیں ہے اس لئے مناسب یہ ہے کہ ہم اپنی دعاؤں کو اپنی ذات پر ضائع نہ کریں کیونکہ اگر ہم دنیاوی دعائیں کریں یعنی جسمانی صحت کیلئے دعائیں کریں گے تو جب موت آئے گی تو نہ جسم رہے گا نہ دعاؤں کا اثر ہاں اگر آخرت کیلئے دعائیں کریںگے تو اخروی نقطۂ نگاہ سے دعائے تعجیل فرج سے بڑھ کر کوئی دعا مفید نہیں ہے تو پھر ہم قیمتی دعاکو چھوڑ کر عام سی دعائیں کریں تو یہ عقل مندی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار