

Loading content...
دوستو!… جس طرح مالی طور پر ایثار کیا جا سکتا ہے اسی طرح دعاؤں میں ایثا رکیا جا سکتا ہے یعنی انسان اپنی محتاجیوں کے باوجوداپنی دعاؤں کو خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کیلئے وقف کردیتا ہے تو یہ اس کا ایثا ر ہے اور ایثار کبھی بھی مذموم نہیں ہوتا چاہے ایک مومن بھائی کیلئے کیا جائے یا خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کیلئے بلکہ اس ایثار کا درجہ عام مومن کے معاملے میں ایثار کرنے سے بہت اونچا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار