

Loading content...
آپ نے دیکھاہے کہ ایک انسان اپنی زندگی کی منظور عبادتوں کو اپنے شہنشاہ زمانہ علیہ الصلوات والسلام پر قربان کر کے ایثار کر رہا ہے اور جواباً اسے خالق کا بے بہاکرم بخشا جاتا ہے تو کیا ہم سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کیلئے اپنی دعاؤں کا ایثار نہیں کرسکتے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار