

Loading content...
تیسری بات یہ ہے کہ اللہ د نے ایثار کرنے والوں کی مدح فرمائی ہے یعنی انسان جس چیز کا خود محتاج و حاجت مندہو اسے اپنی احتیاج کے باوجود دوسرے بھائی کو دینا ایثار ہوتا ہے … اسی لئے فرمایا گیا ہے الایثار شعار المومن… یعنی ایثار تو مومن کی پہچان ہے اس کا اوڑھنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار