

Loading content...
وہ کہتا ہے میں چالیس کیلوگرام اٹھا کر باہر تک لا سکتا ہوں …وہ دوست اسے کہتا ہے اس خزانے میں دس دس گرام کے تانبے کے سکے بھی ہوں گے اور دس دس گرام کے چاندی کے سکے بھی ہوں گے اور دس دس گرام کے سونے کے سکے بھی ہوں گے اور دس دس دس گرام کے ہیرے جواہرات بھی ہوں گے اور ان میں سے ایک ایک ہیرا ہزار سونے کے سکے کے برابر ہوگا اب تم خود سوچو تم تو 40kg اٹھا سکتے ہواور بادشاہ نے تم پر کوئی پابندی بھی نہیں لگائی کہ فلاں چیز اٹھانا ہے فلاں نہیں اٹھانا تو اب تمہارے لئے سب سے فائدہ مند چیزوہ ہیرے جواہرات ہیں کیونکہ وہ چالیس کلو گرام میں لاکھوں کروڑوں سونے کے سکوں کی قیمت کے برابر ہوں گے ویسے تمہاری جو مرضی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار